Commissioner Karachi conduct a Meeting in District South on improving Urban Governance. #comissionerkarachi #SindhGovt #karachi
10/10/2024
In order to provide relief to the general public, the District Administration of Karachi Division continues its rigorous activities against price hike. From Sep 22 to Sep 28, Special Price Magistrates visited 1248 shops. Penalties were imposed who violated the price lists issued by Commissioner Karachi. The fine of Rs 2,428,500 was imposed, and warnings were issued to 225 shopkeepers. Eight shops have also been sealed.
07/10/2024
Commissioner Karachi chairs a Review Meeting with all Deputy Commissioners and concerned officials and sets future targets. #CommissionerKarachi #karachi #SindhGovt
07/10/2024
Commissioner Karachi conduct a Meeting in District East on improving Urban Governance. #comissionerkarachi #SindhGovt #karachi
03/10/2024
Commissioner Karachi visited multiple schools in district Malir and Korangi regarding development. #karachi #govtofsindh #education #development
01/10/2024
Commissioner Karachi Syed Hassan Naqvi chaired a meeting regarding Illegal sale and purchase of Substandard LPG and CNG Cylinder which included concerning officials. #CommissionerKarachi #GovtofSindh #karachi
27/09/2024
Commissioner Karachi with Governor Sindh and Chief Minister Sindh visit Mazar-e- Quaid-e-azam for Wreath laying ceremony. #comissionerkarachi #sindhgovt #quaideazam #karachi
11/09/2024
Commissioner Karachi chaired a meeting with all relevant officials in preparation for Rabi ul Awal.
10/09/2024
Commissioner Karachi chairs a follow up meeting regarding transport projects in Karachi division.
10/09/2024
Comissioner Karachi chairs a review meeting with all Deputy Commissioners and relevant officials regarding division progress.
09/09/2024
To celebrate Defence Day Commissioner Karachi initiated and concert on wheel which rode and performed throughout North Nazimabad. #commissionerkarachi #karachi #defenceday #liveconcert #musicconcert
07/09/2024
In honor of Defence Day Commissioner Karachi along with Chief Guest Mayor Karachi inaugurated Girls Hockey Match & Art Competition in North Nazimabad. #defenceday #commissionerkarachi #mayorkarachi #hockeymatch
06/09/2024
Commissioner Karachi awards Assistant Commissioner Gulberg, Ibrahim Hyderi, Site, Civil Lines and Korangi for having planted the most plants in their jurisdiction during the plantation campaign. #commissionerkarachi #plantation #karachi #sindhgovt #plantmoretrees #greenkarachi
04/09/2024
Commissioner Karachi invited and met the under 14 football team to discuss future plans and support program for the team. #commissionerkarachi #footballteam #sindhgovt #karachi
03/09/2024
Commissioner Karachi conducts a review meeting with all Deputy Commissioners and concerned officers regarding price control, anti encroachment, development and more. #commissionerkarachi #karachi #sindhgovt
02/09/2024
A meeting was conducted under the Chairmanship of Worthy Commissioner Karachi to address the issues of garbage collection in District South, particularly Lyari Zone.
01/09/2024
Commissioner Karachi for the first time opens the office doors to the children of Darul Sakoon and welcomed them to a day full of fun activities. #commissionerkarachi #karachi #children #sindhgovt
29/08/2024
Commissioner Karachi along with all Deputy Commissioner held a meeting regarding preparation and arrangements of Rabi-ul- Awal with concerned agencies. #commissionerkarachi #rabiulawaal #karachi #sindhgovt
28/08/2024
Commissioner Karachi, Syed Hassan Naqvi, plants a sapling to inaugurate the tree plantation ceremony organized by the Sahafi Cooperative Housing Society along with Additional Commissioner 1, Deputy Commissioner East and members of the society #commissionerkarachi #karachi #sindhgovt #greenkarachi #plantmoretress
23/08/2024
On the directives of Commissioner Karachi, Deputy Commissioner West and Keamari held a meeting regarding price fixation on Beef and Mutton along with concerned officials. #commissionerkarachi #karachi #sindhgovt #pricecontrol
23/08/2024
Commissioner Karachi held a review meeting of substandard LPG/CNG cylinders along with all concerned officials. #commissionerkarachi #karachi #sindhgovt
23/08/2024
Commissioner Karachi visits one of the Super High Risk UC of District Keamari UC-Ittehad Town to see the progress of f-IPV campaign in field. #commissionerkarachi #karachi #sindhgovt #poliofreepakistan
20/08/2024
Commissioner Karachi held a meeting today with all Deputy Commissioners, Dig Traffic Sindh Police,Dig South Sindh Police,Sindh Solid Waste Department and K-Electric regarding the arrangements for Chehlum. #commissionerkarachi #karachi #sindhgovt
19/08/2024
Commissioner Karachi visit to Super High Risk UC of District West UC-Chishti Nagar to see the progress of f-IPV campaign in field #commissionerkarachi #karachi #sindhgovt #poliofreepakistan
19/08/2024
Commissioner Karachi visits District Kemari to review the performance of f-IPV campaign along with a visit to dispensary. #commissionerkarachi #sindhgovt #poliofreepakistan
17/08/2024
Worthy Commissioner Karachi visited District West to overview the performance of IPV+OPV campaign. #commissionerkarachi #sindhgovt
17/08/2024
Honourable Commissioner Karachi Syed Hasan Naqvi chairs a meeting in District Malir regarding Polio eradication. #commissionerkarachi #poliofreepakistan #govtsindh
16/08/2024
Commissioner Karachi Syed Hasan Naqvi planting a sapling to launch the plantation campaign initiated by Commissioner Karachi. #commissionerkarachi #sindhgovt #planting #makekarachigreen
16/08/2024
Honorable Commissioner Karachi held a meeting with Country Directors UNICEF regarding Polio and upcoming action plans. #ComissionerKarachi #sindhgovt #polio UNICEF Pakistan
15/08/2024
Honorable Chief Minister Sindh and Commissioner Karachi inaugurating the polio campaign. #Commissionerkarachi #karachi #polio #poliofreepakistan
15/08/2024
Celebrating Pakistan Independence Day flag raising ceremony with the Honourable Chief Minister, Governor Sindh, and Government officials. #HappyIndependenceDay #Pakistan #SindhGovt
14/08/2024
Commissioner Karachi, Syed Hasan Naqvi, chaired a meeting to review measures against profiteering. Commissioner Karachi emphasized the need for effective implementation of price controls and directed all Deputy Commissioners & Assistant Commissioners to conduct daily inspections.
13/08/2024
مورخہ 5 اگست 2024 کراچی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم استحصال ریلی کا انعقاد سندھ حکومت کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ غیر قانونی اور اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے فیصلوں کی صریحا خلاف ورزی ہے ناصر حسین شاہ کا خطاب کشمیر کی جدوجہد آزادی میں ہمیشہ ان کے حق استصواب راے کی حمایت کریں گے کمشنر کراچی سید حسن نقوی کراچی۔ ( ) سندھ حکومت نے مقبوضہ جمموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر نے کے بھارت کے غیر قانونی اقدام کے خلاف یوم استحصال منایا اس موقع پر کراچی انتظامیہ نے صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کی قیادت پیپلز چورنگی سے مزار قائد تک کشمیر یوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے یوم استحصال ریلی منعقد کی ۔ ریلی میں وزیر اعلی سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ وقار مہدی راجویر سنگھ کمشنر کراچی سید حسن نقوی مختلف محکموں کے سیکریٹریز تمام ڈپٹی کمشنرز تمام اسسٹنٹ کمشنرز کمشنر کراچی اور تمام ضلعی انتظامیہ کا عملہ محکمہ تعلیم کے افسران اساتذہ اور اسکول کے بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزار قائد پر واک کے اختتام کے بعد شرکا سے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے خطاب کیا ۔ناصر حسین شاہ نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر نے کے بھارت کے اقدام کو غیر قانونی اور اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے فیصلوں کی صریحا خلاف ورزی قرار دیا انھوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیر کی جدوجہد آزادی میں ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ رہے ہیں اور ان کی اخلاقی سفارتی آور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے ۔کمشنرکراچی سید حسن نقوی نے خطاب میں کہا کہ یوم استحصال ریلی اس عزم کا اظہار ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھارت کے فیصلہ کو تسلیم نہیں کرتے اور اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر کشمیریوں کے حق استصواب راے کی حمایت کرتے رہیں گے
05/08/2024
Commissioner Karachi Syed Hassan Naqvi is chairing a meeting to review the progress of implementing the APEX Committee's decision regarding water theft
03/08/2024
A meeting was conducted under the Chairmanship of Worthy Commissioner Karachi to address the issues of garbage collection in District South, particularly Lyari Zone.
01/08/2024
Since this morning, due to the continuous rainfall, all Assistant Commissioners have been actively working in their respective areas to manage water drainage and maintain the city's operations. They are making every effort to ensure that roads and the overall city infrastructure in Karachi remain functional and efficient.
01/08/2024
Commissioner Karachi called a meeting with all Deputy Commissioners to discuss civic issues of Karachi Division. The Commissioner Karachi directed that all billboards hazardous to the public shall be removed immediately. He also directed that all the encroachments occupying public spaces must be removed
01/08/2024
شہر کی بہتری کے اقدامات۔ ڈپٹی کمشنرز کی بریفنگ کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد۔ ٹریفک روانی بہتر بنانے۔ بے ہنگم پارکنگ اور غیر قانونی پارکنگ کے خاتمہ تجارتی عمارتوں میں بیسمنٹ پارکنگ کی بحالی اور فٹ پاتھوں اور سڑکوں سے تجاوزات کے خاتمہ کی مہم کا جائزہ لیا گیا اہم فیصلے کئے گئے ڈپٹی کمشنرزٹریفک پولیس بلدیاتی اداروں ٹاون ایڈمنسٹریشن اور ایس بی سی اے کے ساتھ مل کر کام کریں گے فٹ پاتھوں سروس روڈز سڑکوں اور گرین بیلٹس سمیت روڈ سائڈ ہوٹلرز سے کرسیوں اور پتھاروں سمیت ہر قسم کی سافٹ تجاوزات کو ہٹانے کا فیصلہ محکمہ فوڈ ملاوٹ کی روک تھام کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر ہفتہ وار مہم شروع کرے گا اجلاس میں فیصلہ کراچی ( ) شہر کی بہتری کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے ضلع میں شہری مسائل کے حل کی کوششوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ مسائل کے حل کے لئے موثر اور نتیجہ خیز کوششوں کے لئے اہم فیصلے گئے گئے۔ اجلاس میں ٹریفک روانی بہتر بنانے۔ بے ہنگم پارکنگ اور غیر قانونی پارکنگ کے خاتمہ تجارتی عمارتوں میں بیسمنٹ پارکنگ کی بحالی اور فٹ پاتھوں اور سڑکوں سے تجاوزات کے خاتمہ کی کوششوں سمیت مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر جنوبی الطاف ساریو ڈپٹی کمشنر وسطی فواد غفارسومرو اور ڈپٹی کمشنر کیمازی جنید خان نے اجلاس میں کمشنر کو اپنے اپنے ضلع میں شہر کی بہتری کے مختلف اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی جبکہ دیگر ڈپٹی کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی کاوشوں سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر ۔2 سید غضنفر علی شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹرز رابعہ سید بھی موجود تھیں ۔ اجلاس میں محکمہ فوڈ کے افسران نے دودھ اور دیگر کھانے پینے کی اشیا کے معیار کو چیک کر نے اور ملاوٹ یا حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف فروخت کی روک تھام کے اقدامات سے آگاہ کیااجلاس میں فیصلہ کیا گیاتما م ڈپٹی کمشنرز تجاوزات، پارکنگ، بل بورڈز اور تعمیراتی ملبوں کے مسائل کے حل کے لیے جامع منصوبہ بندی کے ساتھ ٹریفک پولیس بلدیاتی اداروں ٹاون ایڈمنسٹریشن اور سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کے تعاون سے کارروائی کریں گے فیصلہ کیا گیا کہ ڈپٹی کمشنر اپنے اپنے ضلع میں دس ماڈل روڈز کا تعین کر یں گے وہاں مذکورہ مسائل کا پہلے سروے کریں گے بعد ازاں منصوبہ بندی کے ساتھ ان کے حل کے لیے کارروائی کریں گے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ تما م ڈپٹی کمشنرز اس سلسلہ میں جو ورک پلان بنائں گے اس سے کمشنر افس کو آگاہ کریں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ان تجارتی عمارتوں کی فہرست بنائیں گے جہاں بیسمنٹ پارکنگ کی بحالی کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کو ان عمارتوں کی جانب سے کی جانے والی خلاف ورزی کی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا اور ان کے ساتھ مل کر ان کے تعاون سے بیسمنٹ پارکنگ کی بحالی کے اقدامات کئے جائیں گے فیصلہ کیا گیا کہ فٹ پاتھوں سروس روڈز سڑکوں اور گرین بیلٹس سمیت روڈ سائڈ ہوٹلز سے کرسیوں اور پتھاروں سمیت ہر قسم کی سافٹ تجاوزات کو ہٹایا جاے گا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا اگر روڈ سائڈ پتھارے کی کسی ادارے نے اجازت دی ہو گی تو متعلقہ ڈپٹی کمشنر متعلقہ بلدیاتی ادارے کے ساتھ رابطہ اور تعاون سے اجازت نامے منسوخ کریں گے اجلاس میں بے ہنگم پارکنگ اور غیر قانونی پارکنگ کے خاتمہ کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے تمام نو پارکنگ زونز پر سختی سے عملدآمد کرایا جاے گا۔جن سڑکوں پر ٹریفک کا دباو زیادہ ہے ان سڑکوں کو نو پارکنگ زونز میں شامل کیا جاے گا اور وہ پارکنگ کے لئے ممنوعہ سڑکیں نو ٹیفائی کی جائیں گی
29/07/2024
Commissioner karachi Syed Hassan Naqvi is being briefed about the K-IV water project by the PDs of the project in a meeting held at the Commissioner's office.
26/07/2024
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کا ایمپریس مارکیٹ اور پارکنگ پلازہ صدر کا دورہ۔ سبزی فروٹس اور مصالحہ جات سمیت اشیا کی قیمت چیک کیں۔سرکاری نرخوں کی فہرست بھی چیک کی سرکاری نرخ کی فہرست آویزاں نہ کرنے پر کارروائی کی جائے گی کمشنر کراچی ڈپٹی کمشنرز یقینی بنائیں کہ اسسٹنٹ کمشنرز کے ساتھ مارکیٹوں کا دورہ کریں خود بھی قیمتیں چیک کریں آکشن کے نظام میں اسسٹنٹ کمشنر کے کردار کو فعال بنایا جاے گا کمشنر کراچی ۔ ایمپریس مارکیٹ کے اطراف صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت صدر میں ٹریفک دباؤ کا جائزہ لیا ۔پارکنگ سہولتوں کو بہتر بنایا جائے گا کمشنر کراچی سید حسن نقوی پارکنگ پلازہ صدر کا دورہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شرقی نے کمشنر کو پارکنگ پلازہ کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا کراچی ( ) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے بدھ کو ایمپریس مارکیٹ اور پارکنگ پلازہ صدر کا دورہ کیا۔ ایمپریس مارکیٹ کے دورہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جنوبی الطاف ساریو اور اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد عمران اور دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے۔کمشنر نے ایمپریس مارکیٹ میں سبزی فروٹس اور مصالحہ جات سمیت اشیا کی قیمتیں چیک کیں۔ کمشنر نے دکانداروں کو سرکاری قیمتوں کی فہرست نمایاں آویزاں کر نے کی ہدایت دی۔ انھوں نے کہا کہ سرکاری نرخوں کی فہرست آویزان نہ کرنے والوں کے خلاف جرمانہ عاید کیا جاے گا جن دکانداروں نے نمایاں طور پر فہرستیں اویزاں نہیں کی تھیں انھیں تنبیہ کی کہ وہ نمایاں طور پر اویزاں کریں اور یقینی بنائیں کہ سرکاری نرخون کے مطابق اشیا فروخت کریں اس موقع پر کمشنر نے خریداروں سے بات چیت کی کمشنر نے کہا کہ صارفین کو چاہئے کہ وہ سرکاری نرخ کی فہرست دیکھ کر اشیا خریدیں دریں اثنا کمشنر نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ کریں خود بھی قیمتیں چیک کریں یقینی بنائیں کہ سرکاری نرخ نافذ ہوں اور شہریوں کو کھانے پینے کی اشیا سرکاری نرخ پر دستیاب ہوں۔انھوں نے ڈپٹی کمشنر شرقی شہزاد عباسی کو ہدایت کی کہ وہ آکشن کے عمل میں اسسٹنٹ کمشنر کے کردار کو فعال بنائیں یقینبی بنائیں کہ ہر روز صبح سبزی منڈی میں آکشن کو موقع پر اسسٹنت کشنر موجود ہو۔ مارکیٹ کمیٹی کو پابند کیا جاے کہ سبزیون اور فروٹس کی قیمتیں مناسب مقرر ہوں ۔کمشنر نے اس موقع پر ایمپریس مارکیٹ پارک کا بھی معائنہ کیا۔ انھوں نے پارک کی حالت کو بہتر بنانے کے لئے بلدیہ عظمی کے ساتھ مل کر اقدامات کرنے کی ہدایت کی انھون نے کہا کہ پارک میں صفائی اور اس کو گرین اور سرسبز بنانے کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پارک میں شہریوں کے بیٹھنے کی مناسب جگہ بنائی جاے ڈپٹی کمشنر نے کمشنر کو ایمپریس مارکیٹ کی ایک تاریخی ورثہ کی حیثیت سے بحالی کے منصوبہ کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔بعد ازاں کمشنر نے پارکنگ پلازہ کا دورہ کیا اور وہاں پارکنگ کی سہولت کی فراہمی کا جائزہ لیا کمشنر نے صدر میں ٹریفک کے دباو کے مسئلہ کا جائزہ لیا انھوں نے کہا کہ صدر میں ٹریفک دباو کو د ور کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے اورپارکنگ سہولتوں کو بہتر بنایا جائے گا . ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شرقی سمیع اللہ سجرانی نے پارکنگ پلازہ کے بارے میں بریفنگ دی ۔
24/07/2024
The Worthy Commissioner Karachi called a meeting with all Assistant Commissioners and Deputy Commissioners. Directions were issued to keep a check on the high prices of commodities in markets and to take actions against violators.
23/07/2024
The Worthy Commissioner Karachi called a preparatory meeting of Plantation Drive and announced to start the drive in Karachi Division from next week. Commissioner Karachi encouraged all the participants to participate in the drive to make our city green.
22/07/2024
Considering the prevalence of intestinal worm infections among children, the worthy Commissioner Karachi, Syed Hassan Naqvi, held a briefing with representatives of IRD and PEOC before the commencement of the Pakistan Deworming Initiative, which will cover 2.1 million children of all seven districts of Karachi Division.
19/07/2024
Commissioner Karachi Syed Hassan Naqvi chairs a follow-up meeting to discuss the mutation of land related to the Right of Way (R.O.W) of Motorway M9, to National Highway Authority (NHA).
19/07/2024
بچوں کی اموات کو روکنے کے لئے طبی نگہداشت کا بل گیٹس کا پروگرام بچوں کی صحت بہتر بنانے اور اموات کی روک تھام کی نگرانی کے مطالعہ کے پروگرام میں انتظامیہ مدد کرے گی .کمشنر کراچی سید حسن نقوی ۔۔پانچ سال تک کی عمر کے بچوں میں اموات کے اسباب کی اسٹڈی کی جاے گی۔ کمشنر کو کی بریفینگ کراچی۔ ( ) کمشنرکراچی سید حسن نقوی سے بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے بچوں کی صحت اور اموات کی روک تھام کے لیے آغا خان یونیورسٹی کے طبی ماہرین کی ٹیم نے پیر کو کمشنر کراچی سید حسن نقوی سے ملاقات کی۔ آغا خان یونیورسٹی کے طبی ماہرین کی ٹیم چیمپس ( Child health and mortality prevention surveillance.CHAMPS( کے نمائندے ڈاکٹر عبدالمومن قاضی ڈائریکٹر ہیلتھ حکومت سندھ ثاقب شیخ نے کمشنرکراچی کو پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی ۔ ڈائریکٹر محکمہ صحت حکومت سندھ نے کمشنر کو بتا یا کہ آغا خان یونیورسٹی بچوں کی صحت کو بہتر بنانے اور ا ن کی اموات کی روک تھام کے سلسلہ میں بچوں کی طبی نگہداشت کو بہتر بنانے کے لیے کراچی میں اسٹڈی کر رہی ہے ۔مذکورہ ٹیم کراچی کے دو اضلاع کورنگی اور ملیر میں بچوں کی طبی نگہداشت اور ان کی صحت کے مسائل کے حوالہ سے جائزہ لے گی تاکہ اس تجزیاتی رہورٹ کی روشنی میں اقدامات کئے جا سکیں۔کمشنر نے کہا کہ کراچی انتظامیہ بچوں میں اموات روکنے کے لیے طبی نگہداشت کو بہتر بنانے کی کوششوں کو بار آور کر نے کے لیے کی جانے والی اسٹڈی میں ٹیم کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرے گی وفد نے بتایا کہ چیمپسCHAMPS کی ٹیم دونوں اضلاع میں بچوں کی صحت بہتر بنانے کے مراکز قائم کرے گی۔ جہاں بچوں کی تمام ضروری ویکسینشن کی جاے گی اور لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے ان کی صحت کی تشخیص کی جاے گی اور بھرپور طبی نگہداشت کی جاے گی۔اور طبی سہولتیں فراہم کرے گی
15/07/2024
بارشوں سے قبل خطرناک اور مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی زیرصدارت جائزہ اجلاس منعقد نوٹسز جاری کر دئے گئے ہیں سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کی بریفنگ یوٹیلیٹی لائینیوں کو منقطع کرنے کے لئے اداروں سے رجوع کیاگیا ہے بلڈنگز کنٹرول ترجیحی طور پر انتہائی خطرناک 40 عمارتوں کو خالی کرایا جاے گا۔فیصلہ کراچی ( ) کراچی انتظامیہ بارشوں سے قبل مخدوش عمارتوں خالی کرانے کے لئے بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کے تعاون سے اقدامات کر رہی ہے ۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت بدھ کو مخدوش اور خطرنا ک عمارتوں کو خالی کرانے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیےء اجلاس منعقد ہوا۔۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کراچی ون سید غلام مہدی، ڈپٹی کمشنر جنوبی الطاف ساریو اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو کمشنر کراچی آفس سجاد ابڑو، بلڈنگلز کنٹرول اتھارٹی کے سینئر افسران نے شرکت کی بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی نے کہا کہ ضلع جنوبی میں 450 عمارتیں خطرناک قرار دی گئی ہیں اجلاس کو بتایا گیا کہ خطرناک قرار دی جانے والی تمام عمارتون کو خالی کرنے کے نوٹسز جاری کر دئے گئے ہیں۔ یوٹیلیٹی لائینیوں کو منقطع کرنے کے لئے اداروں سے رجوع کیاگیا ہے اجلاس میں انتہائی خطرناک اور انتہائی مخدوش عمارتوں کی فہرست پیش کی گئی بتا یا گیا کہ ان میں 40 عمارتیں انتہائی خطرنا ک اور مخدوش ہیں جنھین خالی کرانے کی ضرورت ہے فیصلہ کیا گیا کہ ڈپٹی کمشنر جنوبی الطا ف ساریو فوری طور پر بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی اور کے الیکٹرک اور سوئی گیس کمپنی کے ساتھ اجلاس منعقد کریں گے۔اور چالیس عمارتوں کی یوٹلٹی کنکشنشز کو منقطع کرنے کی کارروائی مکمل کرین گے تاکہ مکینوں کو ان کی زندگی کو محفوظ بنانے کے لئے ان عمارتوں کو خالی کرایا جاسکے
10/07/2024