• :News/Updates

Media Gallery

Commissioner Karachi Syed Hassan Naqvi Visited Darul-ul-sukun on 2nd day of EId-ul-Azha
Commissioner Karachi Syed Hassan Naqvi Visited Darul-ul-sukun on 2nd day of EId-ul-Azha

کمشنرکراچی سیدحسن نقوی کا دارلسکون کا دورہ بچوں کو عید کی مبارک باد دی اور تحائف پیش کیے اس موقع پر دارلسکون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ساویو ایم پیری ریا Savio M Pereira نے کمشنر کو ادارہ کے بارے میں بریفنگ دی۔ کمشنر نے کہا کہ خصوصی اور بے سہارا بچوں اور بڑوں کے لیے ادارہ کی خدمات قابل قدر ہیں انھوں نے کہا کہ انسانی خدمت کے جذبہ سے کام کرنے والے غیر سر کاری اداروں کی ہر ممکنہ حوصلہ افزائی کی جاے گی کمشنر کو بتایا گیا کہ دار السکون ذہنی اور جسمانی طور پر معذور بچوں اور بڑوں کا گھر ہے کراچی میں ادارہ کی تین شاخیں ہیں